پنجابی قوم پسند ویلاگر وقار بھنڈر پر ایف آئی آر کا معاملہ ہائی لائٹ
لاہور (پی آر) پنجابی ویلاگر وقار بھنڈر جن دنوں پنجاب میں لائے جانے والے سیلاب میں پنجابی قوم کی خدمت کرنے میں مصروف تھے ، ان دنوں تھانہ اروپ کی حدود میں ہونے والے ایک مسلح حملہ کے مشورہ میں وقار بھنڈر کو نامزد کیا گیا ہے۔ وقار بھنڈر نے اپنے ویڈیو بیان میں اس…